اے آر وائے نیوز کے پروگرام " سرعام "کے میزبان اقرار الحسن نے انتہائی بہترین الفاظ میں اپنے پچھلے پروگرام پر پوری سنی قوم سے معاف مانگ لی واضح رہے کہ 26 جولائی 2013 سر عام پروگرام میں اہل تشیع ذاکر محمد حسین مسعودی اور نام نہاد مذہبی اسکالر خرم ذکی نے حضرات صحابہ کرام رضہ اور قرآن پاک کی توہین کی تھی جس پر اہلسنت و الجماعت کراچی کی جانب سے 28 جولائی کو اے آر وائے نیوز کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا تھا۔جس کے بعد اے آر وائے نیوز کے 7 رکنی وفد نے مرکز اہلسنت میں آکر قائد کراچی ،جرنیل اہلسنت علامہ اورنگزیب فاروقی سے معافی مانگی جو فوری طور پر چینل پر نشر ہوئی اور آئندہ کے لئے دونوں گستاخوں پر اے آر وائے چینل کے پروگرامات میں بلانے پر پابندی لگا دی گئی جبکہ اس بات کا وعدہ کیا گیا کہ سرعام کے میزبان اقرار الحسن اپنے آئندہ پروگرام میں پوری سنی قوم سے معافی مانگے گا۔
No comments:
Post a Comment