Saturday, 3 August 2013
تحریک طالبان پاکستان کی بنائی ہوئی جنت کا نظارہ
تحریک طالبان پاکستان کی بنائی ہوئی جنت کا نظارہ___تحریک طالبان اکستان کی بنائی ہوئی جنت کا نظارہ،لو سميٹو جہاد کی برکتيں،افيون اور چرس پلا کر جنت اور حوروں کے نظارے.اس کو دیکھنے کے بعد بھی کوئی تحریک طالبان پاکستان کا ساتھ دیتا ہے تو اس کے لیے قیامت کا دن ہی کافی ہے۔۔۔عصر حاضر کے خوارج تحریک طالبان اکستان کی حقیقت جانئے اس ویڈیو کو دیکھیں اور شئیر کریں شاید کے کوئی شیطانی راہ سے توبہ کی راہ پر گامزن ہو جائے۔
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ انشاءاللہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں گے
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ انشاءاللہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں گے
In developed world, Contempt of Court happens when people or men disrupt Court Proceedings or refuse to abide by its decisions, but in Pakistan it is perceived to be a matter of "honour" ie respect or Izzat of the Judges? And we are relying upon a Presidential Ordinance 2003, created by Gen. Musharraf, May be Parliament needs to come up with a new Contempt of Court Act 2013 to correct the imbalances that exist in law..in the present form this law, created by a military dictator, is an anathema to Democracy & Freedom of Expression, Watch a sober informative dialogue...
TonightWithMoeedPirzad2Aug2013 by awaztoday101
Imran Khan talks after court hearing - No Apology, White paper against ROs (Judges) election rigging soon.
مجھ پر تو "CONTEMPT OF COURT" کا لفظ ہی استعمال نہیں ہوا تو معافی کس چیز کی مانگوں. گلہ صرف یہ تھا کہ اگر انصاف کے لئے سپریم کورٹ کو نہ دیکھیں تو کیا کریں. مجھے تو آج پتا چلا ہے کہ شرمناک کوئی بہت بڑی گالی ہے. شرمناک کا مطلب یہ ہے کہ جن لوگوں کو ذمہ داری دی گئی تھی صاف و شفاف الیکشن کروانے کی یہ شرم کی بات ہے کہ وہ نہیں کروا سکے. یہ میں ابھی بھی کہتا ہوں کہ ریٹرننگ آفیسرز کا کام تھا ملک میں شفاف الیکشن کروانا. سارے میڈیا کے سامنے ہم WHITE PAPER لے کر آ رہے ہیں اب ہم ثبوت دکھا...See more
No Apology, White paper against ROs (Judges... by lodhionline
انڈین میڈیا اپنی ہی قوم کو آئی ایس آئی کے نام سے ڈرانے لگا ۔
انڈین میڈیا اپنی ہی قوم کو آئی ایس آئی کے نام سے ڈرانے لگا ۔ آئی ایس آئی کا نام سنتے ہی انڈیا کی ٹانگیں کانپنیں لگ جاتی ہیں۔ انڈین میڈٖیا آئی ایس آئی کے خوف سے پاگل ہوگیا۔ پوری بھارت کو ڈرانے لگا۔ ویڈیو دیکھیں
ISI Giving Training To Sikh (Khalistan) In... by apakistani
Brief Analysis of Javed Chaudary about Stance of Imran Khan
Brief Analysis of Javed Chaudary about Stance of Imran Khan - Interesting
چیف جسٹس صاحب کہاں ہے آپ کا انصاف۔ کون دیگا اس 21 سالہ لڑکی کو انصاف۔ ویڈیو دیکھیں
کسی میں اتنی ہمت نہیں فیصل آباد کے اس غنڈے کو پکڑ سکے جو پاکستان کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھتا ہے۔ چیف جسٹس صاحب کہاں ہے آپ کا انصاف۔ کون دیگا اس 21 سالہ لڑکی کو انصاف۔ ویڈیو دیکھیں
21 Year old Girl waiting for Justice from CJP by apakistani
معافی نامہ اے آر وائے پروگرام سرعام "کے میزبان اقرار الحسن
اے آر وائے نیوز کے پروگرام " سرعام "کے میزبان اقرار الحسن نے انتہائی بہترین الفاظ میں اپنے پچھلے پروگرام پر پوری سنی قوم سے معاف مانگ لی واضح رہے کہ 26 جولائی 2013 سر عام پروگرام میں اہل تشیع ذاکر محمد حسین مسعودی اور نام نہاد مذہبی اسکالر خرم ذکی نے حضرات صحابہ کرام رضہ اور قرآن پاک کی توہین کی تھی جس پر اہلسنت و الجماعت کراچی کی جانب سے 28 جولائی کو اے آر وائے نیوز کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا تھا۔جس کے بعد اے آر وائے نیوز کے 7 رکنی وفد نے مرکز اہلسنت میں آکر قائد کراچی ،جرنیل اہلسنت علامہ اورنگزیب فاروقی سے معافی مانگی جو فوری طور پر چینل پر نشر ہوئی اور آئندہ کے لئے دونوں گستاخوں پر اے آر وائے چینل کے پروگرامات میں بلانے پر پابندی لگا دی گئی جبکہ اس بات کا وعدہ کیا گیا کہ سرعام کے میزبان اقرار الحسن اپنے آئندہ پروگرام میں پوری سنی قوم سے معافی مانگے گا۔
Mujahedeen Breaking The Jail in Syria
حلب ||مركزى جيل كو آزاد كرانے کے كاروائى كے دوران
مجاهدين جيل پر گولہ بارى كر رہے ہیں ۔
جہڑپوں کے دوران اسدى فوجيوں کے مردار ہونے والوں کی
تعداد 30 سے زياده ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)